مصنف ابن أبي شيبة · 26- كِتَابُ الرّؤيا ‹ 1- ما قالوا فِي تعبِيرِ الرُّؤيا. · حديث 31089
31089- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ وَكِيعِ بْنِ عُدُسٍ الْعُقَيْلِيِّ ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ : أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : الرُّؤْيَا عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ تُعْبَرْ فَإِذَا عُبِرَتْ وَقَعَتْ. قَالَ : وَالرُّؤْيَا جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ. قَالَ : وَأَحْسَبُهُ قَالَ : لاَ تَقُصَّهَا إلاَّ عَلَى وَادٍّ ، أَوْ ذِي رَأْيٍ.
حضرت ابو زرین سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرعماتے ہوئے سنا کہ خواب کی جب تعبیر بیان نہ کی جائے وہ پرندے کے پاؤں میں انکا ہوا ہوتا ہے پھر جب اس کی تعبیر بیان کر دی جاتی ہے تو وہ واقع ہو جاتا ہے ۔ راوی فرماتے ہیں کہ خواب نبوت کے چھالیں حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔ راوی فرماتے ہیں کہ میر ا خیال ہے کہ آپﷺ نے یہ بھی فرمایا کہ خواب کو دوست یا عقلمند آدمی کے علاوہ کسی شخص کے سامنے بیان نہ کرو۔
لاَ تَقُصَّهَا إلاَّ عَلَى وَادٍّ أَوْ ذِي رَأْيٍ. ← وَأَحْسِبُهُ ← وَالرُّؤْيَا جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ. ← الرُّؤْيَا عَلَى رِجْلِ طَائِرٍ مَا لَمْ تُعْبَرْ فَإِذَا عُبِرَتْ وَقَعَتْ. ← النَّبِيِّ ← عَمِّهِ أَبِي رَزِينٍ أَنَّهُ ← وَكِيعِ بْنِ عُدُسٍ الْعُقَيْلِيِّ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 26- Book of Revelation › 1- What they said in the expression of the vision. · Hadith 31089
