مصنف ابن أبي شيبة · 25- كِتاب الإِيمانِ والرّؤيا ‹ 6- بابٌ. · حديث 31029
31029- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُدْرِكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لاَ يَزْنِي الزَّانِي حِينَ يَزْنِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ ، وَلا يَسْرِقُ حِينَ يَسْرِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ ، وَلا يَشْرَبُ الْخَمْرَ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ ، وَلا يَنْتَهِبُ نُهْبَةً ذَاتَ شَرَفٍ يَرْفَعُ الْمُسْلِمُونَ إلَيْهَا رُؤُوسَهُمْ وَهُوَ مُؤْمِنٌ.
31029 - حضڑت ابن اوفی فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: زنا کرنےو الا جب زنا کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا اور چوری کرنے والا جب چوری کرتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا ۔ اور شراب پینے والا جب شراب پیتا ہے تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا اور ڈاکو جب کسی شریف سے چھینا جھپٹی کرتا ہے اور مسلمانوں کے سر بے بسی سے اس کی طرف اٹھتے ہیں تو اس کا ایمان باقی نہیں رہتا ۔
ابن اَبِیْ اَوْفٰی ← مُدْرِكٍ ← لَيْثٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 25- Book of Faith and Revelation › 6- Chapter. · Hadith 31029
