مصنف ابن أبي شيبة · 25- كِتاب الإِيمانِ والرّؤيا ‹ 6- بابٌ. · حديث 31017
31017- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ ، فَقَالَ : لَقِيت رَكْبًا ، فَقُلْتُ : مَنْ أَنْتُمْ ، قَالُوا : نَحْنُ الْمُؤْمِنُونَ ، قَالَ : أَفَلا قَالُوا : نَحْنُ فِي الْجَنَّةِ.
31017 - حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ائل نے فرمایا: ایک آدمی آکر کہنے لگا : میں چند سواروں سے ملا تو میں نے ان سے پوچھا : تم کون لوگ ہو ؟ وہ کہنے لگے : ہم ایمان والے ہیں آپ نے فرمایا: انہوں نے یوں کیوں نہیں کہہ دیا : کہ ہم جنت میں ہیںً
نَحْنُ فِي الْجَنَّةِ. ← أَفَلا ← نَحْنُ الْمُؤْمِنُونَ ← جَاءَ رَجُلٌ فَقَالَ لَقِيت رَكْبًا فَقُلْتُ مَنْ أَنْتُمْ ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 25- Book of Faith and Revelation › 6- Chapter. · Hadith 31017
