مصنف ابن أبي شيبة · 25- كِتاب الإِيمانِ والرّؤيا ‹ 6- بابٌ. · حديث 30993
30993- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، قَالَ : قلْنَا لِطَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ : صِفْ لَنَا التَّقْوَى ، قَالَ : التَّقْوَى عَمَلٌ بِطَاعَةِ اللهِ رَجَاءَ رَحْمَةِ اللهِ عَلَى نُورٍ مِنَ اللهِ ، وَالتَّقْوَى تَرْكُ مَعْصِيَةِ اللهِ مَخَافَةَ اللهِ عَلَى نُورٍ مِنَ اللهِ.
30993 - حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت طلق بن حبین سے عرض کی ا: آپ ہمیں تقویٰ کی تعریف بیان کر دیجئے۔ تو آپ نے فرمایا: تقویٰ نام ہے اللہ کی رضا مندیکے مطابق عمل کرنے کا اللہ کی رحمت کی امید کرتے ہوئے ۔ اللہ کی جانب سے نور بصیرے پر ۔ اور تقویٰ نام اللہ کی نا فرمانی چھوڑنے کا اللہ سے ڈرنے کا ۔ اللہ کی جانت سے نور بصیرت پر ۔
قلْنَا لِطَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ صِفْ لَنَا التَّقْوَى ← عَاصِمٍ، ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 25- Book of Faith and Revelation › 6- Chapter. · Hadith 30993
