مصنف ابن أبي شيبة · 25- كِتاب الإِيمانِ والرّؤيا ‹ 3- مَنْ قَالَ أنا مؤمِنٌ. · حديث 30969
30969- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُسْلِمٍ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، قَالَ : وَمَا عَلَى أَحَدِكُمْ أَنْ يَقُولَ : أَنَا مُؤْمِنٌ ، فَوَاللهِ لَئِنْ كَانَ صَادِقًا لاَ يُعَذِّبُهُ اللَّهُ عَلَى صِدْقِهِ ، وَإِنْ كَانَ كَاذِبًا لَمَا دَخَلَ عَلَيْهِ مِنَ الْكُفْرِ أَشَدُّ عَلَيْهِ مِنَ الْكَذِبِ.
30969 - حضرت موسی بن مسلم الشیبانی فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم التیمی نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی ایک کے لیے یوں کہنا نقصان دہ نہیں ہے کہ میں مومن ہوں ۔ اللہ کی قسم اگر وہ سچا ہے تو اللہ اسے سچ بولنے پر عذاب نہیں دیں گے اور اگر وہ جھوٹا ہے تو کفر کا عذاب جھوٹ کے عذاب سے زیادہ سخت ہے ۔
وَمَا عَلَى أَحَدِكُمْ أَنْ ← إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ← مُوسَى بْنِ مُسْلِمٍ الشَّيْبَانِيِّ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Hadith 30969
