مصنف ابن أبي شيبة · 25- كِتاب الإِيمانِ والرّؤيا ‹ 6- بابٌ. · حديث 31065
31065- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ مُسْلِمٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا ابْنُ سَابِطٍ ، قَالَ : كَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ يَأْخُذُ بِيَدِ النَّفَرِ مِنْ أَصْحَابِهِ فَيَقُولُ : تَعَالَوْا نُؤْمِنُ سَاعَةً تَعَالَوْا فَلْنَذْكُرَ اللَّهَ وَنَزْدَدْ إيمَانًا ، تَعَالَوْا نَذْكُرُهُ بِطَاعَتِهِ لَعَلَّهُ يَذْكُرُنَا بِمَغْفِرَتِهِ.
31065 - حضرت ابنس ابط فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن رواحہ اپنے اصحاب میں سے چند لوگوں کا ہاتھ پکڑ کر فرماتے ! آؤ ہم کچھ دیر کے لیے ایمان ویقین کی باتیں کریں ۔ آؤ پس ہم اللہ کا ذکر کر کے ایمان میں اضافہ کریں ۔ آؤ ہم اس کی اطاعت کا ذکر کریں تاکہ وہ بھی ہمارا ذکر کرے مغفرت کرتے ہوئے ۔
كَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ يَأْخُذُ بِيَدِ النَّفَرِ مِنْ أَصْحَابِهِ ← ابْنِ سَابِطٍ ← مُوسَی بْنُ مُسْلِمٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 25- Book of Faith and Revelation › 6- Chapter. · Hadith 31065
