مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 13- فِي تعاهدِ القرآنِ. · حديث 30616
30616- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَن مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ : تَعَاهَدُوا هَذَا الْقُرْآنَ فَلَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ النَّعَمِ مِنْ عُقُلِهِ ، قَالَ : وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : بِئْسَ مَا لأَحَدِهِمْ أَنْ يَقُولَ : نَسِيت آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ بَلْ هُوَ نُسِّيَ.
حضرت ابو وائل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: اس قرآن کی خبر گیری کیا کرو اس لیے کہ یہ جلد نکل جانے والا ہے سینوں سے بہ نسبت اونٹ کے اپنی رسیوں سے ۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے :برائی اس شخص کے لیے ہے جو یوں کہے : میں فلاں فلاں آیت بھول گیا ۔ وہ بھولا نہیں بلکہ اسے بھلا دیا گیا ۔
نَسِيت آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ بَلْ هُوَ نُسِّيَ. ← وَقَالَ رَسُولُ اللهِ بِئْسَ مَا لأَحَدِهِمْ أَنْ ← عَبْدُ اللهِ تَعَاهَدُوا هَذَا الْقُرْآنَ فَلَهُوَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ النَّعَمِ مِنْ عُقُلِهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← مَنْصُورٌ، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 24- Book of the virtues of the Qur’an › 13- In the treaty of the Qur’an. · Hadith 30616
