مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 5- فِي التّطرِيبِ من كرِهه. · حديث 30568
30568- حَدَّثَنَا عَفَّان ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ طَلْحَةَ ، أَنَّ رَجُلاً قَرَأَ فِي مَسْجِدِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي رَمَضَانَ فَطَرَّبَ فَأَنْكَرَ ذَلِكَ الْقَاسِمُ ، وَقَالَ يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى : {وَإِنَّهُ لَكِتَابٌ عَزِيزٌ لاَ يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ وَلا مِنْ خَلْفِهِ تَنْزِيلٌ مِنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ}.
حضرت عمران بن عبداللہ بن طلحہ رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں ایک آدمی رمضان میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں قرآن مجید کی تلاوت گنگنانے کے آواز میں کر رہا تھا : تو حضرت قاسم رحمۃاللہ علیہ نے اس کا انکار کیا اور فرمایا : اللہ نے ارشاد فرمایا ہے : حالانکہ وہ زبردست کتاب ہے ۔ نہیں آ سکتا ہے اس کے پاس باطل نہ سامنے سے اور نہ پیچھے سے ، یہ نازل کردہ ہے اس ہستی کی طرف سے جو بڑی حکمت والی اور قابل تعریف ہے ۔
عِمْرَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ طَلْحَةَ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عَفَّانُ،
Hadith 30568
