مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 67- مَنْ قَالَ الحسد فِي قِراءةِ القرآنِ. · حديث 30916
30916- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَن سُفْيَانَ ، عَن حَبِيبٍ ، عَن رَجُلٍ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : مَرَّ عَلَيْهِ وَهُوَ يَبْنِي مَسْجِدًا فَقَالَ : مَا هَذَا ؟ قَالَ : هَذَا لآلِ {حم}.
حضرت حبیب رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے بیان کیا کہ حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ایک آدمی کا ان پر گز ر ہوا اس حال میں کہ وہ مسجد کی تعمیر کر رہے تھے، پس وہ کہنے لگا: یہ کیا ہے؟آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: یہ حم والی سورتوں کے لیے ہے۔
هَذَا لآلِ {حم}. ← مَرَّ عَلَيْهِ وَهُوَ يَبْنِي مَسْجِدًا فَقَالَ مَا هَذَا ← أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← رَجُلٌ: ← حَبِيبٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 24- Book of the virtues of the Qur’an › 67- Who said the envy in reciting the Qur’an? · Hadith 30916
