مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 59- الرّجل يقرأ مِن هذِهِ السّورةِ وهذِهِ السّورةِ. · حديث 30892
30892- حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، قَالَ : حدَّثَنِي الْوَلِيدُ بْنُ جُمَيْعٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي رَجُلٌ ، أَنَّهُ أَمَّ النَّاسَ بِالْحِيرَةِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثُمَّ قَرَأَ مِنْ سُوَرٍ شَتَّى ، ثُمَّ الْتَفَتَ إلَيْنَا حِينَ انْصَرَفَ فَقَالَ : شَغَلَنَا الْجِهَادُ ، عَن تَعْلِيمِ الْقُرْآنِ.
حضرت ولید بن جمیع رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بیان کیا کہ حضرت خالد بن ولید رحمۃ اللہ علیہ نے حیرہ مقام پر لوگوں کی امامت کروائی اور مختلف سورتوں میں سے تلاوت کی پھر نماز سے فارغ ہو کر ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: جہاد نے ہمیں قرآن سیکھنے سے مشغول کر دیا۔
رَجُلٌ: ← الْوَلِيدِ بْنِ جُمَيْعٍ ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 24- Book of the virtues of the Qur’an › 59- The man recites from this surah and this surah. · Hadith 30892
