مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 48- فِيمن لاَ تنفعه قِراءة القرآنِ. · حديث 30820
30820- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَن سِمَاكٍ ، عَن عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لَيَقْرَأَنَّ الْقُرْآنَ أَقْوَامٌ مِنْ أُمَّتِي يَمْرُقُونَ مِنَ الإِسْلامِ كَمَا يَمْرُقُ السَّهْمُ مِنَ الرَّمِيَّةِ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: میر ی امت میں سے کچھ لوگ ضرور قرآن پڑھیں گے اور وہ اسلام سے ایسے نکل جائیں گے جیسا کہ تیر شکار میں سے آر پار ہو کر نکل جاتا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 24- Book of the virtues of the Qur’an › 48- A person who cannot benefit from reading the Qur’an. · Hadith 30820
