مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 1- ما جاء فِي إعرابِ القرآنِ. · حديث 30544
30544- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالَ : حدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَن يَزِيدَ بْنِ حَازِمٍ ، عَن سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ : انْتَهَى عُمَرُ إِلَى قَوْمٍ يُقْرِئُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا ، فَلَمَّا رَأَوْا عُمَرَ سَكَتُوا فَقَالَ : مَا كُنْتُمْ تُرَاجِعُونَ قُلْنَا : كان يُقْرِئُ بَعْضُنَا بَعْضًا , فَقَالَ : اقَرَؤُوا ، وَلا تَلْحَنُوا.
حضرت سلیمان بن یسار رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ ایسے لوگوں کے پاس گئے جن میں سے بعض بعض کو قرآن پڑھا رہے تھے ۔پس جب ان لوگوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا تو وہ خاموش ہو گئے۔ تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : تم لوگ کس چیز کا مذاکرہ کر رہے تھے ؟ ہم نے عرض کیا : ہم میں سے بعض بعض کو قرآن پڑھا رہے تھے ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : پڑھو اور غلطی مت کرنا ۔
اقَرَؤُوا وَلا تَلْحَنُوا. ← مَا كُنْتُمْ تُرَاجِعُونَ قُلْنَا كان يُقْرِئُ بَعْضُنَا بَعْضًا ← انْتَهَى عُمَرُ إِلَى قَوْمٍ يُقْرِئُ بَعْضُهُمْ بَعْضًا فَلَمَّا رَأَوْا عُمَرَ سَكَتُوا ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← يَزِيدَ بْنِ حَازِمٍ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ
Hadith 30544
