مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 33- من كرِه أن يفسّر القرآن. · حديث 30724
30724- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَن شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، عَن آيَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ فَقَالَ : لاَ تَسْأَلْنِي عَنِ الْقُرْآنِ ، وَسَلْ عَنْهُ مَنْ يَزْعُمُ ، أَنَّهُ لاَ يَخْفَى عَلَيْهِ مِنْهُ شَيْءٌ يَعْنِي عِكْرِمَةَ.
حضرت عمر و بن مرہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت سعید بن المسیب رحمۃ اللہ علیہ سے قرآن کی ایک آیت کے متعلق سوال کیا ؟ تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا : مجھ سے قرآن کے بارے میں سوال نہ کرو بلکہ اس سے پو چھو جو دعوی کرتا ہے کہ اس پر قرآن کی کوئی چیز مخفی نہیں ہے۔ یعنی حضرت عکرمہ رحمۃ اللہ علیہ سے۔
لاَ تَسْأَلْنِي ← آيَةٍ مِنَ الْقُرْآنِ ← سَأَلَ رَجُلٌ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 24- Book of the virtues of the Qur’an › 33- Whoever hates interpreting the Qur’an. · Hadith 30724
