مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 24- من قرأ القرآن على عهدِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم. · حديث 30688
30688- حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَن زَائِدَةَ ، عَن هِشَامٍ ، عَن مُحَمَّدٍ ، قَالَ : كَانَ أَصْحَابُنَا لاَ يَخْتَلِفُونَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم قُبِضَ وَلَمْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ مِنْ أَصْحَابِهِ إِلاَّ أَرْبَعَةٌ كُلُّهُمْ مِنَ الأَنْصَارِ : مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَأُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ وَزَيْدٌ ، وَأَبُو زَيْدٍ.
حضرت ہشام رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت محمد رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: ہمارے ساتھی اس بات میں اختلاف نہیں کرتے تھے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وصال فرما گئے اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہم میں سے صرف چار نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے قرآن پڑھا ۔ اور وہ سب انصار میں سے تھے۔ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ ، حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ ،حضرت زید رضی اللہ عنہ ا ور حضرت ابو زید رضی اللہ عنہ ۔
كَانَ أَصْحَابُنَا لاَ يَخْتَلِفُونَ ← مُحَمَّدٍ ← هِشَامٍ ← زَائِدَۃَ، ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 24- Book of the virtues of the Qur’an › 24- Whoever recites the Qur’an during the era of the Prophet, peace and blessings be upon him. · Hadith 30688
