مصنف ابن أبي شيبة · 24- كِتاب فضائِلِ القرآنِ ‹ 22- مَنْ قَالَ يشفع القرآن لِصاحِبِهِ يوم القِيامةِ. · حديث 30676
30676- حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا هَمَّامٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : يَجِيءُ الْقُرْآنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَشْفَعُ لِصَاحِبِهِ فَيَكُونُ قَائِدًا إِلَى الْجَنَّةِ ، أو يَشْهَدُ عَلَيْهِ فَيَكُونُ سَائِقًا لَهُ إِلَى النَّارِ.
حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا:قیامت کے دن قرآن آئے گا اور اپنے اتھی کے حق میں شفاعت کرے گا پس وہ اس کا راہنما بن جائے گا جنت کی طرف یا پھر قرآن اس کے بر خلاف گواہی دے گا پس وہ اس کو جہنم کی طرف ہانک کر لے جانے والا ہو گا ۔
ابْنِ مَسْعُودٍ، ← الشَّعْبِيِّ، ← عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، ← هَمَّامٌ، ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 24- Book of the virtues of the Qur’an › 22- Whoever says intercedes the Qur’an for its friend on the Day of Resurrection. · Hadith 30676
