مصنف ابن أبي شيبة · 39- كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ 46- مَا جَاءَ فِي خِلافَةِ علِيِّ بنِ أبِي طالِبٍ ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ. · حديث 38253
38253- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سُبَيْعٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ : لَتُخْضَبَنَّ هَذِهِ مِنْ هَذَا ، فَمَا يُنْتَظَرُ بِالأَشْقَى ، قَالَوا : فَأَخْبِرْنَا بِهِ نُبِيرُ عِتْرَتَهُ ، قَالَ : إِذًا تَاللهِ تَقْتُلُوا غَيْرَ قَاتِلِي ، قَالَوا : أَفَلاَ تَسْتَخْلِفْ ؟ قَالَ : لاَ ، وَلَكِنِّي أَتْرُكُكُمْ إِلَى مَا تَرَكَكُمْ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، قَالَوا : فَمَا تَقُولُ لِرَبِّكَ إِذَا لَقِيتَهُ ؟ قَالَ : أَقُولُ : اللَّهُمَّ تَرَكْتَنِي فِيهِمْ ، ثُمَّ قَبَضْتَنِي إِلَيْك وَأَنْتَ فِيهِمْ ، فَإِنْ شِئْتَ أَصْلَحْتَهُمْ ، وَإِنْ شِئْتَ أَفْسَدْتَهُمْ.
حضرت عبد اللہ بن سبیع سے روایت ہے کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کہتے سنا ۔ضرور بالضرور یہ ( داڑھی ) اس سے رنگ جائے گی ۔لوگوں نے کہا۔ آپ ہمیں اس کے ( قاتل کے ) بارے میں بتائیں ہم اس کے خاندان کو ہلاک کر دیں گے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ ے کہا۔ خدا کی قسم ! تب تو تم میرے قاتل کے علاوہ کوقتل کرو گے۔ لوگوں نے پوچھا۔ آپ خلیفہ مقرر کیوں نہیں کرتے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا نہیں! بلکہ میں تمہیں اسی طرح چھوڑ جاؤں گا جس طرح تمہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم چھوڑ گئے تھے ۔لوگوں نے پوچھا۔ تو پھر جب آپ اپنے پروردگار سے ملیں گے تو ان سے کیا کہیں گے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں کہوں گا۔اے اللہ ! تو نے مجھے ان میں (ایک مدت ) چھوڑے رکھا پھر تو نے مجھے اپنی طرف بلا لیا جبکہ تو خود ان میں موجود تھا۔ پس اگر تو چاہتا ان کو درست کر دیتا اور اگر تو چاہتا تو ان کو خراب کر دیتا۔
فَمَا تَقُولُ لِرَبِّكَ إِذَا لَقِيته ← لاَ وَلَكِنِّي أَتْرُكُكُمْ إِلَى مَا تَرَكَكُمْ إلَيْهِ رَسُولُ اللهِ ← أَفَلاَ تَسْتَخْلِفْ ← إِذًا تَاللهِ تَقْتُلُوا غَيْرَ قَاتِلِي ← بِهِ نُبِيرُ عِتْرَتَهُ ← لَتُخْضَبَنَّ هَذِهِ مِنْ هَذَا فَمَا يُنْتَظَرُ بِالأَشْقَى ← عَلِيًّا ← عَبْدِ اللهِ بْنِ سُبَيعٍ ← سَالِمٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 39 - Al-Maghazi Book › 46- When Ali Ibn Abi Talib came to succeed him, may God be pleased with him. · Hadith 38253
