مصنف ابن أبي شيبة · 39- كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ 45- مَا جَاءَ فِي خِلاَفَةِ عُثْمَانَ وَقَتْلِهِ ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ. · حديث 38241
38241- حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ، قَالَ : لَقَدْ رَأَيْتُنِي مُوثِقِي عُمَرُ وَأُخْتَهُ عَلَى الإِسْلاَمِ ، وَلَوِ ارْفَضَّ أُحُدٌ مِمَّا صَنَعْتُمْ بِعُثْمَانَ كَانَ حَقِيقًا.
حضرت سعید بن زید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر اور ان کی ہمشیرہ کو اسلام پر مضبوط کیا ۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ تم نے جو کچھ کیا اگر اس کے بعد تمہارے ساتھ جو بھی سلوک کیا جائے وہ صحیح ہوگا ۔
سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 39 - Al-Maghazi Book › 45- When Othman succeeded and killed him, God be pleased with him. · Hadith 38241
