مصنف ابن أبي شيبة · 39- كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ 42- مَا جَاءًَ فِي وَفَاةِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. · حديث 38193
38193- حَدَّثَنَا حَاتِمٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : لَمَّا ثَقُلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : أَيْنَ أَكُونُ غَدًا ؟ قَالَوا : عَنْدَ فُلاَنَةَ ، قَالَ : أَيْنَ أَكُونُ بَعْدَ غَدٍ ؟ قَالَوا : عَنْدَ فُلاَنَةَ ، فَعَرَفْنَ أَزْوَاجُهُ أَنَّهُ إِنَّمَا يُرِيدُ عَائِشَةَ ، فَقُلْنَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، قَدْ وَهَبْنَا أَيَّامَنَا لأُخْتِنَا عَائِشَةَ.
حضرت جعفر رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طبیعت بوجھل ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پوچھا۔’’ میں کل کہاں ہوں گا۔؟‘‘ لوگوں نے کہا: فلانی زوجہ کے ہاں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( دوبارہ ) پوچھا۔ میں اس کے بعد کہاں ہوں گا؟‘‘لوگوں نے کہا ۔ فلانی زوجہ کے پاس۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات نے معلوم کر لیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارادہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا ہے۔ تو تمام ازواج نے کہا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم نے اپنی باریاں اپنی بہن عائشہ کو ہدیہ کر دی ہیں ۔
عَنْدَ فُلاَنَةَ فَعَرَفْنَ أَزْوَاجُهُ أَنَّهُ إِنَّمَا يُرِيدُ عَائِشَةَ فَقُلْنَ ← أَيْنَ أَكُونُ بَعْدَ غَدٍ ← عَنْدَ فُلاَنَةَ ← أَيْنَ أَكُونُ غَدًا ← لَمَّا ثَقُلَ النَّبِيُّ ← أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَاتِمٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 39 - Al-Maghazi Book › 42- What was mentioned in the death of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him? · Hadith 38193
