مصنف ابن أبي شيبة · 39- كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ 36- مَا حَفِظْتُ فِي بَعْثِ مُؤْتَةَ. · حديث 38133
38133- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا وَائِلُ بْنُ دَاوُد ، قَالَ : سَمِعْتُ الْبَهِيَّ يُحَدِّثُ ؛ أَنَّ عَائِشَةَ كَانَتْ تَقُولُ : مَا بَعَثَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ فِي جَيْشٍ قَطُّ ، إِلاَّ أَمَّرَهُ عَلَيْهِمْ ، وَلَوْ بَقِيَ بَعْدَهُ لاَسْتَخْلَفَهُ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کہا کرتی تھیں ۔ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کوکسی لشکر میں روانہ نہیں فرمایا مگر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس لشکر میں امیر مقرر فرمایا۔ اور اگر حضرت زید رضی اللہ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد باقی ہوتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں خلیفہ ( بھی ) بناتے ۔
الْبَهِيِّ، ← وَائِلِ بْنِ دَاوُدَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 39 - Al-Maghazi Book › 36- I was not kept in a temporary mission. · Hadith 38133
