مصنف ابن أبي شيبة · 39- كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ 34- حَدِيثُ فَتْحِ مَكَّةَ. · حديث 38061
38061- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مَكَّةَ ، وَحَوْلَ الْكَعْبَةِ ثَلاَثُ مِئَةٍ وَسِتُّونَ صَنَمًا ، فَجَعَلَ يَطْعَنُهَا بِعُودٍ كَانَ فِي يَدِهِ ، وَيَقُولُ : {جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ، إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا} {جَاءَ الْحَقُّ ، وَمَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَمَا يُعِيدُ}.
حضرت عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے تو بیت اللہ کے گرد تین سو ساٹھ بت موجود تھے ۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس لکڑی سے مارنا شروع فرمایا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں تھی اور فر مایا۔’’حق آن پہنچا اور باطل مٹ گیا اور یقینا ًباطل ایسی ہی چیز ہے جو مٹنے والی ہے‘‘۔’’حق آ چکا ہے اور باطل میں نہ کچھ شروع کر نے کادم ہے اور نہ دوبارہ کر نے کا ‘‘۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي مَعْمَرٍ ← مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 39 - Al-Maghazi Book › 34- The hadith of Fath Makkah. · Hadith 38061
