مصنف ابن أبي شيبة · 39- كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ 4- مَا جَاءَ فِي مَبْعَثِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. · حديث 37713
37713- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَفْصَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : احْتَبَسَ الْوَحْيُ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي أَوَّلِ أَمْرِهِ ، وَحُبِّبَ إِلَيْهِ الْخَلاَءُ ، فَجَعَلَ يَخْلُو فِي حِرَاءَ ، فَبَيْنَمَا هُوَ مُقْبِلٌ مِنْ حِرَاءَ ، قَالَ : إٍِذَا أَنَا بِحِسٍّ فَوْقِي فَرَفَعْتُ رَأْسِي ، فَإِذَا أَنَا بِشَيْءٍ عَلَى كُرْسِيٍّ ، فَلَمَّا رَأَيْتُهُ جُئِثْتُ إِلَى الأَرْضِ ، وَأَتَيْتُ أَهْلِي بِسُرْعَةٍ ، فَقُلْتُ : دَثِّرُونِي دَثِّرُونِي ، فَأَتَانِي جِبْرِيلُ ، فَجَعَلَ يَقُولُ : {يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ ، قُمْ فَأَنْذِرْ ، وَرَبَّك فَكَبِّرْ ، وَثِيَابَك فَطَهِّرْ ، وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ}.
حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر شروع شروع میں وحی بند ہو گئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خلوت محبوب ہو گئی پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم حرا میں خلوت گزین ہو جاتے ۔ پس اسی دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم حرا کے سامنے تھے ،فرمایا : جب میں نے اپنے اوپر سے ہلکی آواز سُنی تو میں نے اپنا سر اُٹھایا۔ تو مجھے اچا نک کرسی پر کوئی چیز دکھائی دی پس جب میں نے اُسے دیکھا تو گھبرا کر زمین کی طرف دیکھا اور میں اپنے گھر والوں کے پاس جلدی جلدی آیا اور میں نے کہا۔ مجھے کمبل اوڑھا دو، مجھے کمبل اوڑھا دو۔ پھر میرے پاس جبرائیل علیہ السلام آئے اور انہوں نے کہنا شروع کیا:( يَا أَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ ، قُمْ فَأَنْذِرْ ، وَرَبَّك فَكَبِّرْ ، وَثِيَابَك فَطَهِّرْ ، وَالرُّجْزَ فَاهْجُر).
بِحِسٍّ فَوْقِي فَرَفَعْتُ رَأْسِي فَإِذَا ← «إِذَا ← احْتَبَسَ الْوَحْيُ ← جَابِرٍ ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 39 - Al-Maghazi Book › 4- It was not mentioned in the dispatch of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him. · Hadith 37713
