مصنف ابن أبي شيبة · 39- كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ 28- مَا حَفِظْتُ فِي بنِي قُرَيْظَةَ. · حديث 37989
37989- حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الأَصَمِّ ، قَالَ : لَمَّا كَشَفَ اللَّهُ الأَحْزَابَ ، وَرَجَعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِلَى بَيْتِهِ ، فَأَخَذَ يَغْسِلُ رَأْسَهُ ، أَتَاهُ جِبْرِيلُ ، فَقَالَ : عَفَا اللَّهُ عَنْكَ ، وَضَعْتَ السِّلاَحَ وَلَمْ تَضَعْهُ مَلاَئِكَةُ السَّمَاءِ ؟ ائْتِنَا عِنْدَ حِصْنِ بَنِي قُرَيْظَةَ ، فَنَادَى رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم فِي النَّاسِ : أَنَ ائْتُوا حِصْنَ بَنِي قُرَيْظَةَ ، ثُمَّ اغْتَسَلَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، فَأَتَاهُمْ عِنْدَ الْحِصْنِ.
حضرت یزید بن اصم سے روایت ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے لشکروں کو دور کر دیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، اپنے گھر کی طرف لوٹ گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر مبارک دھونا شروع کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جبرائیل علیہ السلام حاضر ہوئے اور کہا۔ اللہ تعالیٰ آپ سے درگز رفرمائے ۔ آپ نے اسلحہ رکھ دیا ہے ۔ حالانکہ آسمان کے فرشتوں نے اسلحہ نہیں رکھا؟ آپ ہمارے ساتھ بنوقریظہ کے سے نے قلعہ کی طرف تشریف لائیے ۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں میں منادی کروائی کہ بنوقریظہ کے قلعہ پر پہنچو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان لوگوں کے پاس قلعہ پر تشریف لے گئے ۔
يَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ ← جَعْفَرٌ، ← کَثِیْرُ بْنُ ھِشَامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 39 - Al-Maghazi Book › 28- I have not been preserved in Banu Qurayza. · Hadith 37989
