مصنف ابن أبي شيبة · 39- كِتَابُ الْمَغَازِي ‹ 25- غَزْوَةُ بَدْرٍ الْكُبْرَى ، وَمَا كَانَتْ ، وَأَمْرُهَا. · حديث 37821
37821- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : لَقَدْ رَأَيْتُنَا يَوْمَ بَدْرٍ وَنَحْنُ نَلُوذُ بِرَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، وَهُوَ أَقْرَبُنَا إِلَى الْعَدُوِّ.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ البتہ تحقیق میں نے بدر کے دن اپنے آپ (یعنی صحابہ رضی اللہ عنہ ) کو دیکھا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اوٹ میں پناہ لے رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہم میں سے سب سے زیادہ دشمن کے قریب تھے۔
لَقَدْ رَأَيْتُنَا يَوْمَ بَدْرٍ وَنَحْنُ نَلُوذُ بِرَسُولِ اللهِ وَهُوَ أَقْرَبُنَا إِلَى الْعَدُوِّ. ← عَلِيٍّ، ← حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ، ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 39 - Al-Maghazi Book › 25- The Battle of Badr al-Kubra, and what it was, and its command. · Hadith 37821
