مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 11- دعاء النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم طهِّرنِي بِالثّلجِ. · حديث 29815
29815- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَن هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ يَدْعُو : اللَّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِمَاءِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْت الثَّوْبَ الأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ ، وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْت بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول الله صلی اللہ و علیہ وسلم دعا فرماتے تھے: اے اللہ! میری غلطیوں کو برف سے اور اولے سے دوھودیجئے اور میرے دل کو غلطیوں سے اس طرح صاف کردے جیسے آپ سفید کپڑے کومیل کچیل سے صاف فرمادیتے ہیں، اور میرے اور میری غلطیوں کے درمیان اتنالبافاصلہ کردے جتنا مشرق و مغرب کے درمیان ہے۔
عَائِشَةَ ← أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 11- The supplication of the Prophet, may God bless him and grant him peace, purify me with snow. · Hadith 29815
