مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 8- مَنْ كَانَ يدعو بِالغِنى. · حديث 29803
29803- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَن مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ كَانَ مِنْ دُعَاءِ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم : اللَّهُمَّ فَالِقَ الإِصْبَاحِ وَجَاعِلَ اللَّيْلِ سَكَنًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْبَانًا ، اقْضِ عَني الدَّيْنَ وَاغْنِنِي مِنَ الْفَقْرِ وَمْتِعْني بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَقُوَّتِي فِي سَبِيلِك.
حضرت مسلم بن یسار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم کی دعاؤں میں سے ایک دعا یہ تھی: اے اللہ صبح کو پھاڑ کر طلوع کرنے والے، اور رات کو باعث سکون بنانے والے، اور سورج اور چاند کو اندازے سے چلانے والے، مجھ سے قرض کو دور فرما، اور مجھے فقر و غریبی سے بے نیاز کر دے، اور مجھے میرے سننے اور میرے دیکھنے اور میری طاقت تیرے راستے میں استعمال کرنےسے فائدہ پہنچا۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو خَالِدٍ؛
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 8- Who used to call for wealth? · Hadith 29803
