مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 177- دعوةٌ لِداود النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم. · حديث 30511
30511- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الأسدي ، قَالَ : حدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْجَدَلِيِّ ، قَالَ : كَانَ دَاوُد النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : اللَّهُمَّ إنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَارٍ عَيْنُهُ تَرَانِي وَقَلْبُهُ يَرْعَانِي ، إِنْ رَأَى خَيْرًا دَفَنَهُ ، وَإِنْ رَأَى شَرًّا أَشَاعَهُ.
حضرت عبداللہ الجدلی رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ نبی داؤد علیہ السلام یوں دعا فرمایا کرتے تھے : اے اللہ ! میں تیری پناہ لیتا ہوں پڑوسی کی آنکھ سے جو مجھے دیکھتی ہےاور اس کے دل سے جو میری نگرانی کرتا ہے ۔اگر وہ کوئی بھلائی دیکھتا ہے تو اسے چھپا لیتا ہے ۔ اور اگر وہ کوئی برائی دیکھتا ہے تو اس کو پھیلا دیتا ہے ۔
كَانَ دَاوُد النَّبِيُّ ← أَبِي عبد الله الجدلي، ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← يَحْيَى بْنِ الْمُهَلَّبِ ← محمد بن الحسن الأسدي
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 177- Call to David the Prophet, peace and blessings be upon him. · Hadith 30511
