مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 169- ما يقول الرّجل إذا ابتاع مملوكًا وما يقول إذا رأى البرق. · حديث 30499
30499- حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُجَالِدٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَن مَسْرُوقٍ ، قَالَ : كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ إذَا اشْتَرَى مَمْلُوكًا ، قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ , وَاجْعَلْهُ طَوِيلَ الْعُمُرِ كَثِيرَ الرِّزْق.
حضرت مسروق رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ جب کوئی غلام خریدتے تو یوں دعا فرماتے : اے اللہ ! تو ہمارے لیے اس میں برکت پیدا فرما ۔ اور اس کو لمبی عمر والا اور زیادہ رزق والا بنا دے ۔
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَاجْعَلْهُ طَوِيلَ الْعُمُرِ كَثِيرَ الرِّزْق. ← كَانَ ابْنُ مَسْعُودٍ إذَا اشْتَرَى مَمْلُوكًا ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مجالد ← أَبُو عَقِيلٍ ← هاشم بن القاسم
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 169- What a man says if he buys possession, and what he says if he sees lightning. · Hadith 30499
