مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 150- فِيمن كرِه أن يدعو بِالموتِ ونهى عنه. · حديث 30475
30475- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَن قَيْسٍ ، قَالَ : دَخَلْنَا عَلَى خَبَّابٍ وَقَدِ اكْتَوَى سَبْعَ كَيَّاتٍ فِي بَطْنِهِ فَقَالَ : لَوْلا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْت بِهِ.
حضرت قیس رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت خباب رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے اس حال میں کہ انہوں نے اپنے پیٹ میں سات جگہ داغ لگوائے تھے ، پس فرمانے لگے ۔اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں موت کی دعا کرنے سے منع نہ فرمایا ہوتا تو میں ضرور اس کی دعا کرتا ۔
دَخَلْنَا عَلَى خَبَّابٍ وَقَدِ اكْتَوَى سَبْعَ كَيَّاتٍ فِي بَطْنِهِ فَقَالَ لَوْلا ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 150- A person who hates death and forbids death. · Hadith 30475
