مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 120- ما يدعى بِهِ فِي الصّلاةِ على الجنائِزِ. · حديث 30403
30403- حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَن مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ سَلامٍ الصَّلاةُ عَلَى الْجِنَازَةِ أَنْ تَقُولَ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَصَغِيرِنَا وَكَبِيرِنَا وَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا وَشَاهِدِنَا وَغَائِبِنَا ، اللَّهُمَّ مَنْ تَوَفَّيْته مِنَّا فَتَوَفَّهُ عَلَى الإِيمَانِ ، وَمَنْ أَبْقَيْته مِنَّا فَأَبْقِهِ عَلَى الإِسْلامِ.
حضرت ابو سلمہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن سلام رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا : نماز جنازہ میں تو یہ دعا کر : اے اللہ ! تو دے ہمارے زندہ کو اور ہمارے ہر متوفی کو ، اور ہمارے ہر چھوٹے اور ہمارے ہر بڑے کو ، اور ہمارے ہر مرد کو اور ہماری ہر عورت کو اور ہمارے ہر حاضر کو اور ہمارے ہر غیر حاضر کو ۔ اے اللہ ! ہم میں سے جسے تو موت دے تو پس اس کو ایمان پر موت دینا ۔ ہم میں سے جس کو تو باقی رکھے تو اسلام پر اس کو باقی رکھنا ۔
اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 120- The so-called prayer during funerals. · Hadith 30403
