مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 119- ما يدعو بِهِ الرّجل إذا قامت الصّلاة. · حديث 30391
30391- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إذَا سَمِعْت الْمُؤَذِّنَ ، قَالَ قَدْ قَامَتِ الصَّلاةُ فَقُلِ : اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلاةِ الْقَائِمَةِ أَعْطِ مُحَمَّدًا صلى الله عليه وسلم سُؤْلَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لاَ يَقُولُهَا رَجُلٌ حِينَ يَقُومُ الْمُؤَذِّنُ إِلاَّ أَدْخَلَهُ اللَّهُ فِي شَفَاعَةِ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
حضرت ابو حمزہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ نے ارزشاد فرمایا : جب تو مؤذن کو یہ جملہ کہتے ہوئے سنے :تحقیق نماز کھڑی ہو گئی ۔ تو یوں دعا کر : اے اللہ !پروردگار اس پوری پکار کے اور کھڑی ہونے والی نماز کے، عطا فرما قیامت کے دن محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ان کی درخواست ۔ مؤذن کے کھڑے ہوتے وقت کوئی آدمی یہ دعا نہیں کرتا مگر یہ کہ اللہ اس آدمی کو قیامت کے دن محمد رحمۃ اللہ علیہ کی شفاعت میں داخل کریں گے ۔
المؤذن ← «إِذَا ← الْحَسَنِ، ← أَبِي حَمْزَةَ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 119- What a man calls when the prayer is performed. · Hadith 30391
