مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 115- ما يدعو بِهِ الرّجل إذا رأى الهِلال. · حديث 30367
30367- حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا حُجَّاجُ بْنُ دِينَارٍ ، عَن مَنْصُورٍ ، عَن مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَنْتَصِبَ لِلْهِلالِ وَلَكِنْ يَعْتَرِضُ فَيَقُولُ : اللَّهُ أَكْبَرُ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَهَبَ بِهِلالِ كَذَا وَكَذَا ، وَجَاءَ بِهِلالِ كَذَا وَكَذَا.
حضرت مجاہد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ مکروہ سمجھتے تھے کہ خاص طور پر نیا چاند دیکھنے کے لیے کھڑا ہوا جائے ۔ اور لیکن جب وہ سامنے نظر آ جاتا تو یہ کلمات پڑھتے : اللہ سب سے بڑا ہے ، سب تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو چاند کو اس طرح ااور اس طرح لے گیا ۔اور اس طرح اور اس طرح چاند کو لے آیا ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يَنْتَصِبَ لِلْهِلاَلِ وَلَكِنْ يَعْتَرِضُ ← مُجَاهِدٍ ← مَنْصُورٌ، ← حَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 115- What a man calls when he sees the crescent moon. · Hadith 30367
