مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 111- الرّجل يرى المبتلى ما يدعو بِهِ ؟. · حديث 30355
30355- حَدَّثَنَا إسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ الْقَهْرَمَانِيِّ ، عَن سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : مَا مِنْ رَجُلٍ يَرَى مُبْتَلًى فَيَقُولُ : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي عَافَانِي مِمَّا ابْتَلاك بِهِ وَفَضَّلَنِي عَلَيْك ، وَعَلَى كَثِيرٍ مِنْ خَلْقِهِ تَفْضِيلاً إِلاَّ عَافَاهُ اللَّهُ مِنْ ذَلِكَ الْبَلاءِ كَائِنًا مَا كَانَ.
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حجتے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : کوئی بھی آدمی کسی کو مصیبت میں مبتلا دیکھ کر یہ دعا نہیں پڑھتا : شکر ہے اللہ کا جس نے مجھے اس چیز سے عافیت میں رکھا جس میں تجھ کو مبتلا کیا ہے ، اور مجھے تجھ پر اور بہت سی مخلوق پر نمایاں طور پر فضیلت دی ۔ مگر یہ کہ اللہ کو اس مصیبت میں مبتلا نہیں فرمائیں گے وہ مصیبت جیسی بھی ہو ۔
مَا مِنْ رَجُلٍ يَرَى مُبْتَلًى ← أَبِيهِ ← سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، ← عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ الْقَهْرَمَانِيِّ ← إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 111- The man sees the afflicted with what he calls? · Hadith 30355
