مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 100- الرّجل يدعو وهو قائِمٌ من كرِهه. · حديث 30319
30319- حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَن جُوَيْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، أَنَّهُ بَلَغَهُ ، أَنَّ قَوْمًا يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا ، قَالَ : فَأَتَاهُمْ فَقَالَ : مَا هَذَه النُّكْراء.
حضرت ضحاک رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو خبر پہنچی : کہ ایک قوم کھڑے ہو کر اللہ کا ذکر کرتی ہے ۔ضحاک رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں۔ پس آپ رضی اللہ عنہ ان کے پاس تشریف لائے اور فرمایا : یہ کیا برا کام ہے ؟!۔
فَأَتَاهُمْ فَقَالَ مَا هَذَه النُّكْراء. ← عَبْدِ اللهِ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ قَوْمًا يَذْكُرُونَ اللَّهَ قِيَامًا ← الضَّحَّاكُ، ← جُوَيْبِرٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 100 - A man calls while standing up from his hatred. · Hadith 30319
