مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 92- مَنْ قَالَ ليس عِند الجِمارِ دعاءٌ مؤقّتٌ. · حديث 30271
30271- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ فِي الْجَمْرَةِ شَيْءٌ مُؤقَّتٌ ، لاَ يُزَادُ عَلَيْهِ ؟ قَالَ : لاَ إِلاَّ قَوْلَ جَابِرٍ.
حضتے اسبن جریج رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطا ء رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھا : کیا جمرہ کے نزدیک کوئی دعا متعین ہے جس میں زیادتی نہیں کی جا سکتی ؟ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا: نہیں مگر حضرت جابر رحمۃ اللہ علیہ کے قول میں ۔
لاَ إِلاَّ قَوْلُ جَابِرٍ. ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ فِي الْجَمْرَةِ شَيْءٌ مُوَقَّتٌ لاَ يُزَادُ عَلَيْهِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 92- Whoever says that there is no supplication in prayer · Hadith 30271
