مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 86- ما يقول الرّجل إذا استلم الحجر. · حديث 30247
30247- حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، عَن شَرِيكٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَن مُجَاهِدٍ ، قَالَ : كَانَ يُسْتَحَبُّ أَنْ يُقَالَ عِنْدَ اسْتِلامِ الْحَجَرِ : اللَّهُمَّ تَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ وَسُنَّةِ نَبِيِّك.
حضرت ابو اسحاق رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا : مستحب ہے کہ حجر اسود کا استلام کرتے ہوئے یوں کہا جائے !اے اللہ! تیری کتاب کی تصدیق کرتے ہوئے اور تیرے نبی کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ( استلام کرتا ہوں )
كَانَ يُسْتَحَبُّ أَنْ يُقَالَ عِنْدَ اسْتِلامِ الْحَجَرِ اللَّهُمَّ تَصْدِيقًا بِكِتَابِكَ وَسُنَّةِ نَبِيِّك. ← مُجَاهِدٍ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← شَرِيکٍ ← مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 86- What a man says if he receives the stone. · Hadith 30247
