مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 84- الرّجل يفزَع مِن اللّيلِ ما يدعو بِهِ. · حديث 30235
30235- حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَن يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَن مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، أَنَّ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ الْمَخْزُومِيَّ شَكَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم حَدِيثَ نَفْسٍ وَجَدَهُ وَأَنَّهُ قَالَ لَهُ : إذَا أَتَيْتَ إِلَى فِرَاشِكَ فَقُلْ : أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ , وَشَرِّ عِبَادِهِ , وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونِ , فُو الَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لاَ يَضُرُّك شَيْءٌ حَتَّى تُصْبِحَ.
حضرت محمد بن یحیی بن حبان رحمۃاللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ولید بن مغیرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے دل میں آنے والے خیالات کی شکایت کی ۔آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: جب تو اپنے بستر میں آئے تو یہ کلمات پڑھ ، میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے مکمل کلمات کے ساتھ، اس کے غصہ اور اس کی پکڑ سےاور اس کے بندوں کے شر سے ، اور شیطان کے وسوسوں سے کہ وہ میرے پاس حآضر ہوں پس قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے تجھےکوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکے گی یہاں تک کہ تو صبح کر لے گا ۔
يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 84- The man is terrified at night of what he is calling. · Hadith 30235
