مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 2- مَا كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُهُ عِنْدَ الْكَرْبِ. · حديث 29767
29767- حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ إِسْحَاقَ الْجَزَرِيِّ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ قَالَ : كَلِمَاتُ الْفَرَجِ : لاَ إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ ، سُبْحَانَ اللهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ ، الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَتَجَاوَزْ عَني وَاعْفُ عَني فَإِنَّك عَفُوٌّ غَفُورٌ.
حضرت ابو جعفر رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ کشادگی کے کلمات یہ ہیں: کوئی معبودنہیں سوائے اللہ کے جو کہ بلندشان والا ہے، اللہ ہر عیب سے پاک ہے اور عرش کریم کا رب ہے، تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے، اے اللہ ؟ میری مغفرت فرما دے اور مجھ پر رحم فرما، اور مجھ سے درگزر فرما، اور مجھے معاف فرما، پس یقینا تو معاف فرمانے والا اور مغفرت کرنے والا ہے۔
أَبِي جَعْفَرٍ، ← إِسْحَاقَ الْجَزَرِيِّ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 2- The Prophet, may God’s prayers and peace be upon him, would not say it when he was in distress. · Hadith 29767
