مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 55- ما ذكِر عن أبِي بكرٍ وعمر رضي الله عنهما مِن الدّعاءِ. · حديث 30127
30127- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنِ الرُّكَيْنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَن عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : اللَّهُمَّ أَسْتَغْفِرُك لِذَنْبِي ، وَأَسْتَهْدِيك لِمَرَاشِدِ أَمْرِي ، وَأَتُوبُ إلَيْك فَتُبْ عَلَيَّ إنَّك أَنْتَ رَبِّي ، اللَّهُمَّ فَاجْعَلْ رَغْبَتِي إِلَيْكَ ، وَاجْعَلْ غِنَايَا فِي صَدْرِي ، وَبَارِكْ لِي فِيمَا رَزَقْتَنِي ، وَتَقَبَّلْ مِنِّي إِنَّكَ أَنْتَ رِبِّي.
حضرت ربیع رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہ وہ یوں دعا کرتے تھے : اے اللہ ! میں آپ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں ۔ اور میں آپ سے اپنے بھلائی کے کاموں کی راہنمائی طلب کرتا ہوں ۔ اور میں آپ سے توبا کرتا ہوں ۔ پس آپ میری توبہ قبول فرما لیجئے ۔ یقیناً آپ میرے رب ہیں ۔ اے اللہ ! اپنی طرف کا مجھ میں شوق ڈال دیں ۔ اور میرے سینے میں بے نیازی ڈال دیں ۔ اور جو آپ نے مجھے رزق عطا کیا ہے اس میں برکت عطا فرما دیجئے ۔ اور آپ میری طرف سے دعا قبول فرمائیے ۔ اور یقیناً آپ ہی میرے رب ہیں ۔
عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ ← أَبِيهِ ← الرُّکَيْنَ ← مِسْعَرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 55- The supplication of Abu Bakr and Omar, may God be pleased with them. · Hadith 30127
