مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 53- ما يدعى بِهِ لِلمرِيضِ إذا دخل عليهِ. · حديث 30115
30115- حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ ، قَالَ : حدَّثَنِي دَاوُد بْنُ الْحُصَيْنِ ، عَن عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ ، كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم يُعَلِّمُنَا مِنَ الأَوْجَاعِ كُلِّهَا وَالْحُمَّى هَذَا الدُّعَاءَ : بِسْمِ اللهِ الْكَبِيرِ أَعُوذُ بِاللهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ كُلِّ عِرْقٍ نَعَّار , وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمیں تمام تکالیف اور بخار کے لیے یہ دعا سکھلایا کرتے تھے : اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں کو بہت بڑا ہے ، میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں جو کہ عظمت والا ہے ہر اس رگ کے شر سے جو فساد پیدا کرے ، اور آگ کی گرمی کے شر سے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ، ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 53 - What is called the patient if he enters it. · Hadith 30115
