مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 1- [من الدعوات المأثورات في مناسبات شتى] · حديث 29755
29755- حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَن سَعْدِ بْنِ أَوْسٍ ، عَن بِلالِ بْنِ يَحْيَى قَالَ : حدَّثَنِي شُتَيْرُ بْنُ شَكَلٍ ، عَنْ أَبِيهِ شَكَلِ بْنِ حُمَيْدٍ ، قَالَ : أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم ، فَقُلْتُ : عَلِّمْنِي تَعْوِيذًا أَتَعَوَّذُ بِهِ فَقَالَ : قُلِ : اللَّهُمَّ إنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَمْعِي وَبَصَرِي وَلِسَانِي وَمَنِيِّي.
حضرت شکل بن حمید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ و علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا، میں نے کہا: آپ صلی اللہ و علیہ وسلم مجھے ایسا تعویذ سکھادیں جس سے میں تعویذ دیا کروں؟ تو آپ صلی اللہ و علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے اللہ میں آپ کی پناہ چاہتا ہوں اپنے سننے اور دیکھنےکے شر سے اور اپنی زبان اور شرم گاہ کے شر سے۔
أَتَيْتُ النَّبِيَّ فَقُلْتُ عَلِّمْنِي تَعْوِيذًا أَتَعَوَّذُ بِهِ ← أبيه شكل بن حميد ← شُتَيْرِ بْنِ شَكَلٍ ← بِلَالِ بْنِ يَحْيَی ← سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ، ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 1- [Of invitations invoked in various occasions] · Hadith 29755
