مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 51- فِي ثوابِ ذِكرِ اللهِ عزّ وجلّ. · حديث 30067
30067- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَن دَاوُد ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، عَن رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : مَنْ قَالَ لاَ إلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ بِيَدِهِ الْخَيْرُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ عَشْرَ مَرَّاتٍ , كُنْ لَهُ كَعَدْلِ عَشْرِ رَقَباتٍ ، أَوْ رَقَبَةٍ.
حضرت ایوب انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص دس مرتبہ یہ کلمات پڑھے : اللہ کے سعوا کوئی معبود نہیں وہ تنہا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ، اسی کا ملک ہے اور اسی کے لئے تعریف ہے ۔ ہر قسم کی بھلائی اس کے قبضہ قدرت میں ہے ۔ اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ تو یہ کلمات اس کے لئے دس گردنیں آزاد کرنے کے برابر ہوں گے ۔
مَنْ ← رَسُولِ اللَّهِ ← اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الشَّعْبِيِّ، ← دَاوُدُ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 51- In the reward of the remembrance of God Almighty. · Hadith 30067
