مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 46- في الرّجل إذا دعا بِبطنِ كفِّهِ. · حديث 30019
30019- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَن لَيْثٍ ، عَن شَهْرٍ قَالَ : الْمَسْأَلَةُ هَكَذَا وَبَسَطَ كَفَّهُ نَحْوَ وَجْهِهِ ، وَالتَّعَوُّذُ هَكَذَا وَقَلَبَ كَفَّيْهِ.
حضرت لیث رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت شھررحمتہ اللہ علیہ نے ارشادفرمایا: کہ سوال کرنا اس طرح ہوتا ہے، اور انہوں نے اپنے ہاتھوں کو پھیلایا اس انداز سے کی ہتھیلی کارخ چہرے کی طرف تھا۔ اور فرمایا: تعوز اس طرح ہوتا ہے۔ اور انہوں نے اپنی ہتھیلیوں کو پلٹ دیا۔
الْمَسْأَلَةُ هَكَذَا وَبَسَطَ كَفَّهُ نَحْوَ وَجْهِهِ وَالتَّعَوُّذُ هَكَذَا وَقَلَبَ كَفَّيْهِ. ← شَهْرٍ ← لَيْثٌ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 46- If a man calls on the stomach of his palm. · Hadith 30019
