مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 39- فِي دعوةِ المظلومِ. · حديث 29983
29983- حَدَّثَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَن رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ : إيَّاكَ وَدَعْوَةَ الْمَظْلُومِ فَإِنَّهَا تَصْعَدُ إِلَى السَّمَاءِ كَشَرَارَاتِ نَارٍ حَتَّى تُفْتَحَ لَهَا أَبْوَابُ السَّمَاءِ.
حضرت رجاء بن حیوہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداءنے ارشادفرمایا: تم مظلوم کی بددعا سے بچو، کیونکہ اس کی بددعا آسمان کی طرف ایسے اٹھتی ہے جیسا کہ آگ کی چنگاریاں اٹھتی ہیں یہاں تک کہ اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔
أَبِي الدَّرْدَاءِ، ← رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ، ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شريك بن عبد الله
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 39- In the call of the oppressed. · Hadith 29983
