مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 1- [من الدعوات المأثورات في مناسبات شتى] · حديث 29743
29743- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَن عُمَرَ ، أَنَّ النبي صلى الله عليه وسلم كَانَ يَتَعَوَّذُ مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَأَرْذَلِ الْعُمُرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلمپناہ مانگتے تھے بزدلی سے، اور کنجوسی سے، اور قبر کے عذاب سے ، اورادھیڑ عمر سے، اور سینہ کے فتنہ سے (سینہ کے فتنہ سے مراد ہے کہ آدی ایسے فتنہ میں مرے کہ اس نے اس فتنہ سے اللہ سے معافی نہ مانگی ہو۔)
عُمَرَ، ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← أَبِي إِسْحَاقَ ← اِسْرَائِیْلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 1- [Of invitations invoked in various occasions] · Hadith 29743
