مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 30- فِي الدُّعَاءِ فِي اللَّيْلِ مَا هُوَ ؟. · حديث 29947
29947- حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَن مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَن طَاوُوس ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم إذَا تَهَجَّدَ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ : اللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ , وَلَك الْحَمْدُ ، أَنْتَ قَيَّامُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ , وَلَك الْحَمْدُ أَنْتَ رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ ، أَنْتَ الْحَقُّ وَقَوْلُك الْحَقُّ وَالْجَنَّةُ حَقٌّ وَالنَّارُ حَقٌّ وَالسَّاعَةُ حَقٌّ ، اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْت وَبِكَ آمَنْت وَعَلَيْك تَوَكَّلْت وَبِكَ خَاصَمْت وَإِلَيْك حَاكَمْت ، فَاغْفِرْ لِي مَا قَدَّمْت ، وَمَا أَخَّرْت ، وَمَا أَسْرَرْت ، وَمَا أَعْلَنْت ، وَمَا أَنْتَ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي ، أَنْتَ الْمُقَدِّمُ وَالْمُؤَخِّرُ لاَ إلَهَ إِلاَّ أَنْتَ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی اللہ و علیہ وسلم رات کو تہجد کی نماز پڑھتے تو یوں دعا فرماتے : اے اللہ! تیرے لیے ہی تعریف ہے، تو آسمانوں اور زمین کا نور ہے، اور تیرے ہی لیے تعریف ہے تو ہی آسمانوں اور زمین کو قائم رکھنے والاہے، اور تیرے ہی لیے تعریف ہے، تو ہی آسمانوں اور زمین کا رب ہے، اور ان کا رب ہے جو ان میں ہیں، تو ہی حق ہے، اور تیری بات حق ہے، اور جنت حق ہے، اورآگ حق ہے، اور قیامت حق ہے، اے اللہ! میں تیرے ہی لیے تابع ہو گیا ، اور بھی پر میں ایمان لا یا، اور تجھ پر ہی میں نے جھروسہ کیا، اور تیری ہی مدد کے ساتھ میں نے جھگڑا کیا (ان سے)، اور تیری طرف میں فیصلہ لے کر آیا۔ پس مجھے بخش د ے وہ سب جو کام میں نے پہلے کیے اور جو میں نے پیچھے کیے، اور جو میں نے چھپا کر کیے، اور جو میں نے اعلانیہ کیے، اور تو ان کو مجھ سے زیادہ جانتا ہے، تو ہی آگے کرنے والا اور تو ہی پیچھے کرنے والا ہے، تیرے سوا کوئی معبود برحق نہیں۔
كَانَ رَسُولُ اللهِ إذَا تَهَجَّدَ مِنَ اللَّيْلِ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوُوسٍ، ← أَبِي الزُّبَيْرِ ← مالک بن أنس ← زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 30- In the supplication at night, what is it? · Hadith 29947
