مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 23- ما يستحبّ أن يدعو بِهِ إذا أصبح ؟. · حديث 29899
29899- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَن سُفْيَانَ ، عَن مَنْصُورٍ ، عَن رِبْعِيٍّ ، عَن رَجُلٍ مِنَ النَّخَعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَن سَلْمَانَ قَالَ : مَنْ قَالَ إذَا أَصْبَحَ وَإِذَا أَمْسَى اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي لاَ شَرِيكَ لَكَ ، أَصْبَحْنَا وَأَصْبَحَ الْمُلْكُ لَكَ لاَ شَرِيكَ لَه , غفر له ما أَحَدَثَ بَيْنَهُمَا.
حضرت سلمان رحمتہ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں: جوشخص صبح کے وقت اور شام کے وقت یہ کلمات کہے: اے اللہ! آپ میرے پالنے والے ہیں آپ کا کوئی شریک نہیں ہے، ہم نےصبح کی اور اللہ کے ملک و سلطنت نے صبح کی، جس کا کوئی شریک نہیں، تو ان دونوں وقتوں کے درمیان اس نے جو گناہ کیے ہوں ان کی مغفرت کردی جاتی ہے۔
مَنْ ← سَلْمَانَ ← أَبِيهِ ← رَجُلٍ مِنَ النَّخَعِ ← رِبْعِيٍّ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 23- What is desirable to pray to him if he becomes? · Hadith 29899
