مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 21- ما يقال فِي دبرِ الصّلواتِ ؟. · حديث 29863
29863- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَن شُعْبَةَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَن كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ قَالَ : ثَلاثٌ لاَ يَخِيبُ قَائِلُهُنَّ ، أَوْ قَالَ : قَائِلُوهُنَّ : يُسَبِّحُ ثَلاثًا وَثَلاثِينَ ، وَيَحْمَدُ ثَلاثًا وَثَلاثِينَ ، وَيُكَبِّرُ أَرْبَعًا وَثَلاثِينَ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلاةٍ ، قَالَ الْحَكَمُ : فَمَا تَرَكْتُهُنَّ بَعْدُ.
حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ ، حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی کے حوالے سے حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ کا ارشا نقل کرتے ہیں: تین کلمات ایسے ہیں کہ ان کا کہنے والا ، یا فرمایا، ان کے کہنے والے، خسارہ میں نہیں ہوئے : تینتیس (۳۳) مرتبہ سبحان اللہ کہنا ، اور تینتیس (۳۳) مرتبہ الحمداللہ کہنا، اور چونتیس (۳۴) مرتبہ اللہ اکبر کا کہنا، ہرنماز کے بعد حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: پھر میں نے کبھی بھی ان کلمات کو نہیں چھوڑا۔
کَعْبِ بْنِ عُجْرَۃَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 21- What is said in the management of prayers? · Hadith 29863
