مصنف ابن أبي شيبة · 23- كتَاب الدُّعاء ‹ 15- مَنْ قَالَ إذا دعوت فابدأ بِنفسِك. · حديث 29839
29839- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَن سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ : جَلَسْت إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَذَكَرْت رَجُلاً فَتَرَحَّمْت عَلَيْهِ فَضَرَبَ صَدْرِي ، وَقَالَ : ابْدَأْ بِنَفْسِك.
حضرت سعید بن یسار رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں :میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا تھا ،پس میں نے ایک آدمی کا تذکرہ کیا اور اس کے لیئے اللہ کی رحمت کی دعا کی ،تو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے میرے سینے پر مارا اور فرما یا :اپنی ذات سے ابتدا کر۔
ابْدَأْ بِنَفْسِكَ ← جَلَسْت إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَذَكَرْت رَجُلاً فَتَرَحَّمْت عَلَيْهِ فَضَرَبَ صَدْرِي ← سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 23- The Book of Supplication › 15- Whoever says if you pray, start with yourself. · Hadith 29839
