مصنف ابن أبي شيبة · 34- كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ ‹ 1- ما ذُكِرَ فِي صِفَةِ الْجَنَّةِ ، وَمَا فِيهَا مِمَّا أُعِدَّ لأَهْلِهَا. · حديث 35134
35134- حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنِ ابْنِ ابْجَر ، عَنْ ثُوَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : إِنَّ أَدْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً ، مَنْ يَنْظُرُ فِي مُلْكِهِ أَلْفَيْ عَامٍ ، يَرَى أَقْصَاهُ كَمَا يَرَى أَدْنَاهُ ، وَإِنَّ أَفْضَلَ أَهْلِ الْجَنَّةِ مَنْزِلَةً ، مَنْ يَنْظُرُ إِلَى وَجْهِ اللهِ فِي كُلِّ يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ.
35134 - حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ ادنیٰ جنتی کا جنت میں یہ رتنہ ہو گا اپنی ملکیت کو دیکھے گا دو ہزار سال ک اس کی انتہا ء کو دیکھے گا جیسے اس کے قریب کو دیکھ رہا ہو اور افضل جنتی کا رتبہ ہو گا کہ وہ روزانہ دو مرتبہ اللہ کا دیدار کرے گا ۔
ابْنِ عُمَرَ ← ثُوَيْرٍ ← ابْنَ أَبْجَرَ ← حُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 34- Book of Paradise and Hellfire › 1- What was mentioned in the description of Paradise, and what is in it that is prepared for its people. · Hadith 35134
