مصنف ابن أبي شيبة · 34- كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ ‹ 1- ما ذُكِرَ فِي صِفَةِ الْجَنَّةِ ، وَمَا فِيهَا مِمَّا أُعِدَّ لأَهْلِهَا. · حديث 35098
35098- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : لَمَّا انْتَهَيْتُ إِلَى السِّدْرَةِ إِذَا وَرَقُهَا أَمْثَالُ آذَانِ الْفِيَلَةِ ، وَإِذَا نَبْقُهَا أَمْثَالُ الْقِلاَلِ ، فَلَمَّا غَشِيَهَا مِنْ أَمْرِ اللهِ مَا غَشِيَهَا تَحَوَّلَتْ ، فَذَكَرَتُ الْيَاقُوتَ.
35098 - حضرت انس سے مروی ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا: جب میں سدرﷺ المنتہیٰ پر پہنچا ا سکے پتے ایک خاص پودے کی طرح ہیں اور اس کے پھل غٹوکرے کی مانند ہیں پھر اس کو ڈھانپ لیا جس کا اللہ نے حکم دیا ڈھانپنے کا پھر وہاں سے منتقل ہو گیا پس مجھے یا قوت
أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 34- Book of Paradise and Hellfire › 1- What was mentioned in the description of Paradise, and what is in it that is prepared for its people. · Hadith 35098
